Admission |  Quick Links |  Info Desk |  Site Map |  Careers |  FAQs |  Contact Us |  Donate | 

اقامتی افسر دوم کاشف نذیرہنجراکی ادارہ تالیف وترجمہ میں آمد

اقامتی افسر دوم کاشف نذیرہنجراکی ادارہ تالیف وترجمہ میں آمد

پنجاب یونی ورسٹی کے اقامتی افسر دوم کاشف نذیرہنجرا نے ادارہ تالیف وترجمہ کا دورہ کیا۔انھوں نے ادارے کے تحقیقی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہارکیا اور ڈائریکٹر ادارہ ڈاکٹر زاہدمنیرعامرکو ان کے فرزند بلال منیرکی شادی خانہ آبادی پر مبارک بادپیش کی۔ڈاکٹر زاہدمنیرعامرنے ان کی خدمت میں ادارے کی تازہ مطبوعات،فرائدالدہرکا تنقیدی مطالعہ اور این اٹالین اوڈیسی پیش کیں۔